*dukhi shaire*

‏ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂

*Baba g ki Dua*

ایک بابا جی نےکہا تھا😮🤔بیٹا اللہ تمھیں اتنا دے گا کہ تم سے سنبھالا نہیں جائے گا😇😍🤗آج پتا چلا وہ نوٹیفکیشن کی بات کر رہےتھے😛😁😂😷🙅

Girls Attitude

‏99%لڑکیاں کبھی بھی اپنی غلطی نہیں مانتیں 😛😀باقی 1 فیصد اگر مان بھی جائیں تو آدھے گھنٹے بعد کہتی ہیں 😏 ویسے غلطی تمھاری ہی تھی😆😅

Begin typing your search term above and press enter to search. Press ESC to cancel.

Back To Top